اردو زبان کا تعارف


اردو محض ایک زبان نہیں، بلکہ تہذیب، شائستگی اور گہرے جذبات کا خوبصورت مجموعہ ہے یہ وہ شیریں زباں ہے جس نے برِصغیر کی مٹی سے جنم لیا اور پوری دنیا میں اپنی مٹھاس بکھیری ادب، شاعری اور فلسفے کے ذریعے اردو نے زندگی کے حقائق کو بیان کرنے کا ایک اچھوتا انداز دیا ہے
حکمتِ ایرا کے اس پلیٹ فارم پر ہم اس عظیم زبان کے ورثے کو آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں