قول: زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی آپ کے اندر داخل ہوتی ہے۔
(Rumi)
ہمارے دکھ اور تکلیفیں ہی درحقیقت ہماری بہتری اور ترقی کا راستہ بنتی ہیں۔
قول: “آپ سمندر میں ایک قطرہ نہیں ہیں، آپ ایک قطرے میں پورا سمندر ہیں
(Rumi)
انسان کو اپنی اہمیت کم نہیں سمجھنی چاہیے، اس کے اندر پوری کائنات کی طاقت موجود ہ
قول: “کل میں ہوشیار تھا، اس لیے میں دنیا کو بدلنا چاہتا تھا۔ آج میں عقلمند ہوں، اس لیے میں خود کو بدل رہا ہوں۔”
(Rumi)
حقیقی دانائی دوسروں کو بدلنے میں نہیں بلکہ اپنی اصلاح کرنے میں پوشیدہ ہے
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.